mrdan

عوام کی بےاختیاطی مردان کورونا کا گڑھ بن گیا

ویب ڈیسک (مردان)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللّٰہ عارف کا کہنا ہے کہ مردان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کر رہے، بیشتر لوگ ماسک کا استعمال بھی نہیں کر رہے۔ مارکیٹوں شاہراوں پر رش مساجد میں بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

حبیب اللّٰہ عارف کا کہنا تھا کہ مردان میں آج کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 پلازہ سیل کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

کورونا کی موجودہ صورتحال کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی کاردگی بھی ناقابل تحسین ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ مردان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔