ترکی : رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جو کچھ نازی کیمپوں میں ہوا، وہی یونانی مغرب کے ایما پر سرحد پر کر رہے ہیں۔ اگر تم عوام کے خادم ہو تو مہاجرین کو امیر مغربی ممالک کی طرف جانے دو۔ ترک صدر نے سوال کیا کہ تم نے سرحد اس طرح کیوں بندکر رکھی ہے اور نازیوں کی طرح تشدد کیوں کر رہے ہو؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments