5fca29af773f9

سوات:26 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن لگانےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (سوات)کورونا کے بڑھتے ہوئے قدم ،سوات کے 26 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

ڈپٹی کمشنرکےمطابق ان 26یونین کونسلوں میں 391 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد لاک ڈاؤن لگانے کا حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم