پشاور: صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ کا نجی ہسپتال میں افتتاحی تقریب میں شرکت۔ تقریب میں مہمانوں کی شرکت، صوبائے وزراء نے ملبہ میڈیا پر ڈال دیا۔
یہاں پچاس سے کم لوگ ہیں باقی تو میڈیا والے ہیں شوکت یوسفزئی کی منطق۔کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر باتیں کرنے والے پیپلز پارٹی رہنما اپنے اردگرد دیکھیں۔
صوبے میں اب تک کورونا کا کوئی مثبت کیس سامنے نہیں آیا۔ ہمارے لوگوں کا قوت مدافعت ذیادہ ہونے کی وجہ سے وباء اتنی نہیں پھیلی۔
حکومتی اعلانات کے باوجود کھلے رہنے والے سکولز اور شادی ہالوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ جن کی شادیاں پہلے سے طے ہیں ان پر پر پابندی نہیں لگا سکتے۔
Load/Hide Comments