Untitled 1 422

خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک اور پیرامیڈکس شہید

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک اور پیرامیڈکس شہید،شہدا پیرامیڈیکس کی تعداد 16ہوگئی،کورونا سے شہدا ہیلتھ ملازمین کی تعداد 100ہوگئی ہے،پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے کہا کہ سہیل اعوان انستھیزیا ٹیکنیشن مولوی امیر شاہ ہسپتال پشاور کورونا سے شہید، سہیل اعوان کئی دنوں سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھے اور اج خالق خقیقی سے جا ملے، سہیل اعوان کا نماز جنازہ اج دن 11بجے سرسید بوائز سکول گل بہار نمبر 4 میں ادا کی گئی، خیبر پختوں خواہ میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو تاحال شہدا پیکیج نہیں دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی