firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

بنوں: فائرنگ سےخاتون سمیت دوافراد قتل

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں کوٹکہ جمعہ خان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

ذرائع کے مطابق نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں تاہم وجہ عداوت تاحال معلوم نہ ہو سکی۔

مزید پڑھیں:  مردان، گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور 2 سالہ نواسہ جاں بحق