خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حافظ الیاس کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے شہید

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حافظ الیاس کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، حافظ الیاس گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کے باعث ہسپتال میں داخل تھے، حافظ الیاس کی نماز جنازہ گڑی والا بنوں میں آج شام چھ بجے ادا کی جاے گی۔