images 2 16

لوئردیر:لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بازاروں میں رش

ویب ڈیسک(لوئردیر)تین روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد شہریوں کی بڑی تعدادامڈ آئی ہےشہریوں کی بڑی تعداد عیدالفطر کی خریداری کےلیے بازاروں میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 508 ہوگئی جبکہ47مریضوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق