koki khel jirga pic by sajid ali koki khel

زوان کوکی خیل اتحاد کا ہسپتال کے آفس اسسٹنٹ کو فوری طور پر دوبارہ تبدیل کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک (جمرود): زوان کوکی خیل اتحاد نے پریس کانفرنس میں ہسپتال کے آفس اسسٹنٹ کو فوری طور پر دوبارہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا، محمد اللہ نے ہسپتال میں غیر قانونی، سفارش اور اقرباء پروری کر کے محکمہ صحت میں نوکریاں کی ہیں، اگر ان کو تبدیل نہ کیا گیا تو ہسپتال میں دھرنا دیں گے، محمد اللہ کو ڈی ایچ او کی بھی پشت پناہی حاصل ہے۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج