Police Department KPK logo 640x320 1

چارسدہ کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے، انسپکٹر زرداد خان کو ایس ایچ او تھانہ نستہ، انسپکٹر ایس ایچ او تنگی ریاض خان کو پولیس لائن، انسپکٹر دیان خان کو پولیس لائن، ایس آئی اشفاق خان کو ایس ایچ او تھانہ مندنی، ایس آئی اسرار باچہ کو ایس ایچ او حانمائی، ایس آئی جاوید خان ایس ایچ او تنگی، ایس آئی منظور خان ایس ایچ او سرڈھیری، ایس آئی مسعود خا ن ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس،
ایس آئی میر زمان کو پولیس لائن کو خاضر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم