1122 4

فیز 4 ایچ ایم سی نرسینگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے نرسنگ ہاسٹل میں آتش زدگی،آگ ہاسٹل کے داخلی دروازے کے ساتھ پڑے سامان میں لگی، آگ سے ہاسٹل کو جانے والے بجلی کی تاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ، ہاسٹل کو خالی کرا لیا گیا ہے، ریسکیو1122 کے 3 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف عمل،جانی نقضان کی اطلاع نہیں،آگ لگنے سے فرنیچر جل کر راکھ ہوگیا.

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کھیرا مزید تنگ، 1471 ملزمان گرفتار