1c9e620f faec 43f4 b1ee 936e205f5327

لکی مروت:ایس ایچ اوپرقاتلانہ حملہ کرنےوالاملزم سہولتکارسمیت گرفتار

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت میں سب انسپکٹرکی قیادت میں پولیس نے بیگوخیل میں چھاپہ زنی کی،کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ اوپرقاتلانہ حملہ کرنےوالاملزم کوسہولتکارسمیت گرفتارکرلیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

ذرائع کےمطابق سہولت کارکی نشاندہی پروانڈہ پائندہ خان کےدرگہ میں ملزم سجاد کو بھی گرفتارکرکےملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف اور کارتوس برآمد کرلئے گئے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی

حملے میں ملوث دیگر نامزد ملزمان و سہولت کاروں کے کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے جاری ہیں۔