taimur

پشاور:محکمہ صحت نے8سول ڈسپنسریوں میں گیارہ MOs کی سیٹوں کےخاتمےکانوٹیفیکیشن جاری کردیا

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ صحت خیبرپختونخوانے پشاور کے8 سول ڈسپنسریوں میں ایم اوزکی 11پوسٹیں ختم کردیں گئیں۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق ٹاون کی 8 سول ڈسپنسریوں میں 22 ٹی ایم او ز کی پوسٹیں مختص تھیں، بعض مراکز کی یومیہ او پی ڈی 10سے 12 تھیں اور وہاں 3سے4 ایم اوز کی آسامیاں تھیں۔ضرورت سے زیادہ پوسٹیں محکمہ پر بوجھ تھیں اسلئے ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات شروع، 3 ہزار سے زائد امتحانی ہال قائم