98c522ff2398c5699d4f5184ea196590 800x320 1

چارسدہ:ضلعی انتظامیہ کاماسک نہ پہننےوالوں کیخلاف ایکشن،درجنوں افرادگرفتار

ویب ڈیسک(چارسدہ)ضلعی انتظامیہ نے تحصیل بازار چارسدہ میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کاروائی کی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ماسک کا ا ستعمال کئے بغیربازار میں گھومنے والے درجنوں افراد گرفتار کرلئے گئے ہیں ۔عوام اور تاجر برادری کو ماسک پہننے سمیت دیگر ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی عدم پیروی پر کاروائی کی جائیگی۔