7

بونیر:بابو خان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ،4 افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): بابو خان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ، ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ میں چار افراد زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی