Mardan Photos Mardan Medical Complex Mardan 1280x720 1

مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے آج 9 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 9 مریض انتقال کر گئے، ایم ایم سی مرنے والے مریضوں کے ٹیسٹ پازیٹیو تھے، ایم ایم سی مرنے والے 5 خواتین جبکہ 4 مرد مریض شامل ہیں، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 130 ہے، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 71 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 34 مشتبہ جبکہ 25 کے ٹیسٹ نیگیٹیو ہیں، ایم ایم سی آئی سی یو میں ط مریض داخل ہیں، ایم ایم سی 20 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ایم ایم سی آج 10 مریض صحتیاب ہوکر کر گھروں کو چلے گئے، ایم ایم سی میں آج 20 نئےمریضوں کو داخل کیا گیا، ایم ایم سی میں کرونا کے لیئے مختص بڈز کی تعداد 208 ہے، ایم ایم سی میں کرونا کیلئے مختص وارڈز میں 78 بڈز خالی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی