1513289879 mint plant

پشاور میں پودینے کی چٹنی کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار

پشاور :پودینے کی چٹنی کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار ،اسسٹنٹ کمشنر پشاور رضوانہ ڈار کی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو گندے نالے کی پانی سے پودینہ تیار کرکے بیچنے کا انکشاف ہوا ،شہر کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے نواحی علاقے سربند میں آپریشن کرکے دوایکٹر پر محیط پودینے کی کھیت تلف کردیے ،کھیتوں کو نکاسی کے پانی سے سیراب کرنے پر دوافراد کو گرفتارگرفتار کر لیا گیا ، اے سی پشاور رضوانہ ڈارکارروائی وزیراعلی کی جانب سے ملاوٹی سبزیوں کے خلاف کریک ڈاون مہم کے تحت کی گئی۔

مزید پڑھیں:  3 پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانتیں منظور