download 147

پشاور میں مرغی ملےگی اب سونےکےبھاو

ویب ڈیسک(پشاور) شہریوں کے لیے اب ارزاں پروٹین کا حصول بھی مشکل ہوگیا،شہرمیں برائیلرمرغی تاریخ کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئی۔
شہر میں چکن 276روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔چکن کی قیمت کو پر لگ گئے پہلے ہی سے مہنگائی کے مارے عوام اور پریشان ہو گئےہیں ۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن

ذرائع کے مطابق بازاروں میں فل چکن 500 سے 600 میں فروخت ہونے لگا۔شہریوں نے چکن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے سستی پروٹین کے حصول کو بھی ناممکن بنا دیا ہے ۔ پھل ، سبزیاں ، دودھ ، گوشت سمیت تمام چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں۔