RTS33JD2 3 scaled

بنوں میں کورونامثبت کیسزشرح13 فیصدسےکم ہوکر8 فیصدتک آگئی

ویب ڈیسک (بنوں )کورونا وائرس کی تیسری لہر، بنوں میں مریضوں میں شرح 13 فیصد سے کم ہوکر8 فیصد رہ گئی بنوں کے شہری کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کررہے ہیں جوکہ ایک بار شدت اختیار کر سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق بنوں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں بنوں کے شہری بازاروں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایس او پیز کا خیال رکھ رہے ہیں اور نہ ہی سماجی فاصلہ اختیار کررہے ہیں

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

عید الفطر کی آمد کے ساتھ بازاروں میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ہے جبکہ دوسری طرف ضلعی انتظامیہ بھی کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

بنوں میں اس وقت کورونا وائرس کے 1516 کیسز ہیں جبکہ 49 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔