63636

مانسہرہ:دومختلف ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مانسہرہ)مانسہرہ لوئر کوہستان میں یکے بعد دیگرے دو ٹریفک حادثات پیش آئے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ذرائع کےمطابق مانسہرہ پہلےواقعے میں نعشوں کوسوات سےمنتقل کرنےوالی ایمبولینس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں8 افراد جاں بحق ہوگئے۔جبکہ دوسرے واقعے میں چانجل کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، نعشوں کو نکال کر مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت
مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور

تفصیلات کے مطابق دونوں واقعات شاہراہ ریشم پر رونما ہوئے ہیں۔