گاؤں حطار میں شادی شدہ خاتون قتل نامعلوم قاتل فرار

ویب ڈیسک (ہری پور): تھانہ حطارکی حدود گاؤں حطار میں شادی شدہ خاتون قتل نامعلوم قاتل فرار، ذرائع کے مطابق مسماة نے مبینہ طور پر دروازہ کھٹکھٹانے پر کھولا تو فائرکی گئی، مسماة دخترملک شفاقت شدیدزخمی حالت میں کوٹ نجیب اللہ RHCمنتقل، مسماة دخترملک شفاقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکی، مسماة مقتول صحافی سہیل کی ہمشیرہ ہے دوبچوں کی ماں ہے اور طلاق یافتہ ہے، حطار خاتون قتل کے بارے میں مختلف چہ منگوئیاں، تھانہ حطارکی پولیس جائے وقوعہ پر موجود دریافت جاری، کوٹ نجیب اللہ RHCمیں مقتولہ کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔