doctor dies of corona virus 1

مردان: ایم ایم سی میں کورونا سے آج 3 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ترجمان ایم ایم سی کے مطابق ایم ایم سی میں کورونا سے آج 3 مریض جاں بحق، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 132 ہے، ایم ایم سی آئی سی یو میں 16مریض داخل ہیں 20 کی حالت تشویشناک ہے، 18 مریض صحتیاب اور 22 نئے مریض داخل، ایم ایم سی میں کورونا کے لئے مختص بیڈز208 ہیں جبکہ 76 بیڈز خالی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان، انجنئیر ضیاء الرحمان نے این اے 44 پر کاغذات جمع کرا دیئے