saudi arab

اس سال سعودی عرب میں رمضان کے 30 روزے مکمل ہونگے

سعودی عرب (جدہ): سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن کی پیشگوئی کے مطابق اس سال رمضان کے 30 روزے مکمل ہونگے، عید کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آئے گا، منگل 11 مئی 29 رمضان کو کہیں بھی چاند نظر نہیں آئے گا، عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  سپین، سینکڑوں افراد کا غزہ جنگ متاثرین کو مختلف انداز میں خراج تحسین