download 28

ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد:پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 184 ہوگئی، وزارت صحت کے مطابق سب سے زیادہ تعداد سندھ میں ریکارڈ کی گئی ، سندھ میں 150 کیسز ریکارڈ کیے گئے ،خبیرپختونخوا 15اور بلوچستان میں 10 متاثر ہوئے ، اسلام آباد میں 4 ، گلگت میں 3 اور پنجاب میں 2ریکارڈ ہوئے، کرونا وائرس کے 2 مریض صحت یاب ہوکراسپتال سے فارغ کردیے گئے۔

کیٹاگری میں : صحت