rescue 1122 1

کاٹلنگ: عالم گنج کلے میں بچی کی نہر میں ڈوبنے کی اطلاع

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): ریسکیو 1122 کے مطابق عالم گنج کلے میں بچی کی نہر میں ڈوبنے کی اطلاع، حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم روانہ کر دی گئی، ڈوبنے والے بچی کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی، خوشنما ولد سرفراز بچی کی عمر 4 سے 5 سال تک بتائی جارہی ہے، ریسکیو ٹیم بچی کو تلاش کرنے کیلئے سرچ آپریشن میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا