Shafqat 750x369 1

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ شفقت محمود

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ، ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے، نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے، امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں ‏گے، 9 اور 11 کلاس کے امتحانات متعلقہ بورڈز کے وقت کے مطابق لیے ‏جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک