ویب ڈیسک (سوات): محکمہ صحت سوات کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق، کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 272 تک پہنچ گئی، مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق مجموعی طور پر1143 افراد کورونا سے متاثرہ ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 218 متاثرہ افراد نے کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہوچکے ییں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments