لوئر دیر : ڈاکٹروں کی غفلت سے 5سالہ بچہ پائوں سے محروم

ویب ڈیسک(لوئردیر)ہیڈکواٹر ہسپتال تیمرگرہ میں طبی عملے کی غفلت کے سبب 5سالہ بچہ پاوں سے محروم ہو گیا ۔والدین کے مطابق بچے کو تین ہفتہ قبل پاوں میں معمولی فریکچر کے سبب ہسپتال لایا گیا تھا،غلط طریقے سے پٹی لگانے سے بچے کا پوار پاوں کینسرزدہ ہونے کے بعد متاثرہ پاوں آپریشن سے کا ٹنا پڑا

تفصیلات کے مطابق ۔ہسپتال ایڈمنسٹریٹر نے واقعہ کی انکوا یری کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی۔جے آئی یو تھ اور انصاف یوتھ ارگنایز یشن نے ذمہ دارافراد کوقرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کردیا،بصورت دیگر سخت احتجاج کا اعلان کر دیا گیا