Death Assam

بنوں :مبینہ پولیس مقابلے میں 2منشیات فروش مارے گئے

ویب ڈیسک (بنوں)بنوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو منشیات فروش مارے گئے۔تیسرا ملزم موقع واردات سے فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی کے سمارٹ میٹرز کی تنصیب

تفصیلات کے مطابق مجرمان اشتہاری پولیس کو سنگین مقدمات میںں مطلوب تھے۔مارے جانے والے کے قبضے سے اسلحہ دستی بم اور کارتوس بر آمدکر لیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  فیض آباد دھرنا ، نیا پنڈورہ باکس