دیر بالا : پستول صفائی کے دوران گولی چلنے سے بھائی بہن جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا)۔علاقہ جڑجوڑی میں پستول صفائی کے دوران گولی چل جانے سے بھائی بہن جاں بحق ہو گئے ۔جاں بحق بہن کی عمریں 16 اور19 سال ہے۔