bacha khan airport 1

باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ائیر پورٹ ذرائع کے ماطبق ابوظہبی سے پشاور آنے والے پانچ مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، گزشتہ روز بھی ایک مسافر کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، مسافروں کو باچا خان ائیر پورٹ سے مقامی ہوٹل منتقل کر دیا گیا، مسافر 10 دن مقامی ہوٹل میں قرنطینہ میں گزاریں گے، تمام مسافروں کے لیے کورونا کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا