captain

کیپٹن فہیم عباس شہید کی نماز جنازہ ادا کرلی گئی

ویب ڈیسک (ہنگو): کیپٹن فہیم عباس شہید کی نماز جنازہ ادا، گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن فہیم شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ رائیسان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں فوجی افسران سول انتظامیہ اور پولیس کے افسران سمیت علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے قبر پر سلامی دی۔

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات