rescue1122

مانسہرہ: 19سالہ نفسیاتی مریض ایکسپریس وے ہاتھی میرا پل سے کود گیا

ویب ڈیسک (مانسہرہ): 19سالہ نفسیاتی مریض ایکسپریس وے ہاتھی میرا پل سے کود گیا، ریسکیو 1122مانسہرہ نے اسکی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے، مانسہرہ ایکسپریس وے پر 19سالہ نوجوان زاہد جو نفسیاتی مریض بتایا جا رہا ہے ایکسپریس وے پر ہاتھی میرا پل سے چھلانگ لگا کر جان کی بازی ہار گیا اطلاع پر ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے باڈی کو شنکیاری ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے