Untitled 1 451

ضلعی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے احکامات جاری۔این سی او سی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): این سی او سی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے احکامات جاری کردی،نوٹیفیکین می کہا گیا گروسری، سویٹ شاپس اور بیکریز کو روزانہ شام 6 بجے تک کُھلنے کی اجازت ہوگی، رمضان سستا بازار کو عید تک کُھلا رکھنے کا فیصلہ تندور اور دودھ دہی کی دکانیں 24 گھنٹے کُھلی رہ سکیں گی، ٹیک اوے کی سہولت 24 گھنٹے میسر ہوگی، یوٹیلیٹی،ای کامرس، سینیٹیشن، سیلولر کمپنیز اور میڈیا کو 24 گھنٹے آپریٹ کی اجازت ہوگی،اسلام آباد میں تمام ریسٹورانٹس اور ہوٹلز بھی 8 مئی سے 16 مئی تک بند رہیں گے،احکامات کا اطلاق فی الفور ہوگا.

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا