shabaz

میاں شہباز شریف سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ملے بغیر ہی لاہور روانہ ہوگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا ایک روزہ اسلام آباد کا دورہ، میاں شہباز شریف سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ملے بغیر ہی لاہور روانہ ہوگئے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن گزشتہ کئی روز سے علیل ہیں، مولانا فضل الرحمن کو ڈاکٹرز نے ایک بار پھر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے.

مزید پڑھیں:  دہشت گردوں کو اپنے اہداف کمزور کرنے نہیں دینگے،صدر مملکت