Untitled 1 455

مانسہرہ: پل کی مرمت کے دوران چینی ورکر دریا کنہار میں گر گیا

ویب ڈیسک (مانسہرہ): ریسکیو زرائع کے مطابق پارس کے مقام پر پل کی مرمت کے دوران چینی ورکر دریا کنہار میں گر گیا. چینی ورکر کی لاش کی تلاش جاری۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق