Untitled 1 456

شہبازشریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کی مزاج پرسی کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کی صحت کے حوالے سے نیک تمناوں کا اظہار کیا، مولانا فضل الرحمن نے مزاج پرسی پر شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماوں نے ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماوں کا عید الفطر کے بعد ملاقات پر اتفاق.

مزید پڑھیں:  امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک