arif alvi 8

صدر مملکت نے لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک :صدر مملکت نے لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل ججز کے لیے سلطان تنویر احمد، محمد طارق ندیم، احمد ندیم ارشد کے ناموں کی منظوری، لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشبل ججز کے لیے علی ضیاء باجوہ، عابد حسین چٹھہ اور محمد شان گل کی بھی منظوری، راحیل کامران شیخ،محمد رضا قریشی، اور انور حسین بھی لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل جج مقرر، محمد امجد رفیق، صفدر سلیم شاہد، شکیل احمد اور سہیل ناصر بھی ایڈشنل جج لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 197 ہے تحت ایڈشنل ججز کے کی منظور، ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری ایک سال کے عرصے کے لیے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر