download 29

کرونا وائرس کے پیش نظر نادرا نے عوام کی سہولت کیلیے نیا حکم جاری کردیا

ستمبر 2019 سے ختم ہوجانے والے شناختی کارڈز کی جولائی 2020 سے پہلے تجدید کرانا ضروری نہیں، ایسے تمام کارڈز کی توسیع دی گئی۔
شناختی کارڈز میں ترامیم کے لیے نادرا کی آن لائن سروسز کو استعمال کیا جاسکتا ہے.

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان