ctd 750x369 750x369 1

سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈرالطاف عرف راکٹے ہلاک

سوات : سوات کے علاقے شاہ عالم بابا پہاڑی میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈرالطاف عرف راکٹے ہلاک۔ دہشت گرد الطاف کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد الطاف سکیورٹی فورسزکی ٹارگٹ کلنگ اور دیگرواردات میں مطلوب تھا، کارروائی میں حساس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا.

مزید پڑھیں:  پشاور، سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار قتل، لواحقین کا احتجاج