پشاور ضلعی انتظامیہ کی دلہ زاک روڈ پر کاروائی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور ضلعی انتظامیہ کی دلہ زاک روڈ پر کاروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چپل مارکیٹ سیل، دکانداروں کا احتجاج سڑک بند کردی، روڈ بندش کے باعث ٹریفک جام، مظاہرین کی ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے۔