ریسکیو 1122 بنوں کا دوا پل ولا خیل بنوں میں سرچ آپریشن

ویب ڈیسک (بنوں): ریسکیو 1122 بنوں کا دوا پل ولا خیل بنوں میں سرچ آپریشن، دوا پل بنوں میں نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا آپریشن، ریسکیو ٹیم کی 45 منٹ کے سرچ آپریشن کے بعد نوجوان کی لاش نکال لی گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا،