‏دھیلے کی کرپشن کی داستان جو اب احتساب عدالت لاہور کے 54 والیم کی زینت بن چکی ہے۔ شہزاد اکبر

ویب ڈیسک :مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ، شہزاد اکبر نے کہا کہ ‏دھیلے کی کرپشن کی داستان جو اب احتساب عدالت لاہور کے 54 والیم کی زینت بن چکی ہے، شہباز شریف کی لندن پرواز شاید ان ثبوتوں سے راہ فرار ہے، یہ لندن میں مال کو ٹھکانے لگانے کی سعی لاحاصل ہے۔