حکومت کے لاک ڈاؤن کے اعلان پر تاجر برادری سراپہ احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا حکومتی اعلان تاجر برادری سراپہ احتجاج، سینکڑوں کی تعداد میں تاجر برادی کا قصہ خوانی بازار میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کو پہلے ہی کافی نقصان ہوا ہے، مزید لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں مانتے، لاک ڈاؤن میں توسیع کیا جائے، یہی دن کاروبار کے ہوتے ہیں، پہلی اور دوسری لہر میں حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کیا تھا، لیکن اب نہیں کر سکتے کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے رزق کا سوال ہے۔