مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے ایک خاتون جان بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے ایک خاتون جان بحق، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 129 ہے، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 58 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، آج 16 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، ایم ایم سی میں آج 25 نئےمریضوں کو داخل کیا گیا، ایم ایم سی میں کورونا کے لیئے مختص بڈز کی تعداد 208 ہے 77 بڈز خالی ہیں۔