بنوں:دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جان بحق 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک (بنوں):تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ سوکڑی کریم خان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں باپ، بیٹا سمیت 3 افراد جان بحق 2 افراد شدید زخمی، جاں بحق اور زحمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ عدوات معلوم کی جارہی ہے۔