چارسدہ:گندم کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ):شبقدر رشکئی میں گندم کے تنازعہ پر فائرنگ، پولیس زرائع کے مطابق سوتیلے بھائیوں کی فائرنگ سے ایک بھائی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی، ڈاکٹراورایمبولینس ڈرائیور نہ ہونے کے باعث زخمی کی حالت تشویشناک ،لواحقین اور اہل علاقہ کا ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا لیٹ آنے پر ایمبولینس ڈرائیور پر تشدد کی اطلاعات، مظاہرین نے لاش کو سڑک پر رکھ کر شبقدر ہسپتال عملے کے خلاف شد ید نعرہ بازی۔