Untitled 1 463

این سی او سی کا ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):این سی او سی کا ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع وباء کے پھیلاؤ کی شرح کے باعث کیا ہے،این سی او سی کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے پر نظر ثانی 18 مئی کو ہو گی، این سی او سی نے تعلیمی ادارے 17 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  سٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا