Untitled 1 464

اورکزئی:مظاہرین کے انتظامیہ اور اورکزئی سکاوٹس کی مذاکرات کامیاب

ویب ڈیسک (اورکزئی):مظاہرین کے انتظامیہ اور اورکزئی سکاوٹس کی مذاکرات کامیاب، ڈی سی اورکزئی اور اورکزئی سکاوٹس کی جانب سے قتل ہونے والے شخص سے مالی امداد کیا گیا ، اے سی عدنان نے کہا کہ قتل ہونے والے محمد انور کے قتل کی مکمل تحیقات کی جائیگی، قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، مظاہرین نے مین جی ٹی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار