690444 7577976 Shahzad Akbar updates

کورٹ کے حکم کے مطابق شہباز شریف کو صرف ایک دفعہ بلیک لسٹ سے نکالنے کا کہا گیا۔ شہزاد اکبر

ویب ڈیسک:مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ،شہزاد اکبر نےکہا کہ کورٹ کے حکم کے مطابق شہباز شریف کو صرف ایک دفعہ بلیک لسٹ سے نکالنے کا کہا گیا، یہ الگ بحث ہے کہ لاک ڈاؤن میں سروس کب ہوتی ہے، اس کے برعکس اگر شہباز کا نام پی این آئ ایل میں ہو،جو کہ بلیک لسٹ سے الگ ہے میں ہے، تو اس فیصلے کا اطلاق کیسے ہو گا جو کہ ایک ‏قانونی نقطہ ہے، مناسب ہوتا کہ تمام فریقین اور حقائق سامنے ہوتے، شہباز صاحب کو چاہیے راتوں رات بھونڈے طریقے سے نکلنے کی بجائے اچھی اور پروفیشنل قانونی ٹیم ہاہر کریں، تب تک اپنا اور ہمارے وقت کا زیاں نہ کریں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ